سوال ماہ

سوال: ترکی اور روس کے  درمیان ماہ ِ نومبر میں  سمندری حصے کا افتتاح  ہونے والی  قدرتی گیس پائپ لائن  منصوبے کو کس نام سے منسوب کیا جاتا ہے؟

اے-بلیو اسٹریم

بی-  ٹرکش اسٹریم   

سی-تاناپ

صحیح جواب بھیجنے والے سامعین و قارئین میں سے 6  کا  بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں  انعام سے نوازا جائے گا۔

آپ ہمیں31 دسمبر 2018  تک بذریعہ ای میل، ڈاک یا پھر فیکس اپنے اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔

ای میل ایڈریس:@trt.net.trurduفیکس نمبر :00-90-312-463 3454

ڈاک پتہ: پوسٹ بکس نمبر 333 پوسٹ کوڈ نمبر 06443، ینی شہر ۔ انقرہ۔ ترکی

ماہِ نومبر  کےسوال کا صحیح جواب " شق سی، یعنی 95 ویں" تھا۔

 


سوال ماہ کا جواب دیجیے