"اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ"مشرق وسطی پر 7 کھرب ڈالر خرچ کر ڈالے مگر نتیجہ بے سود رہا:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  ہم ، مشرق وسطی جیسے خطے پر اب تک   7 کھرب ڈالر  خرچ کر چکے ہیں جو کہ ایک غلطی تھی  لیکن اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ

"اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ"مشرق وسطی پر 7 کھرب ڈالر خرچ کر ڈالے مگر نتیجہ بے سود رہا:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  ہم ، مشرق وسطی جیسے خطے پر اب تک   7 کھرب ڈالر  خرچ کر چکے ہیں۔

اس بات کا اظہار امریکی صدر نے   سال 2019 کے بجٹ سے متعلق  ایک بیان میں  کیا   اور کہا کہ  امریکی حکومت  مشرق وسطی  کےلیے 7 کھڑب ڈالر خرچ  کر چکی ہے  جو کہ ایک غلطی تھی  لیکن  اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ  مگر یہ حقیقت ہے کہ  مشرق وسطی کی  موجودہ صورت حال    انتہائی قابل افسوس اور خراب ہے۔

 یاد رہے کہ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اس بات کا برملا اظہار کیا تھا کہ وہ  عراق پر امریکی قبضےاور مشرق وسطی  میں  امریکی  موجودگی  کے  خلاف ہیں۔



متعللقہ خبریں