وینیزویلا : بھری تقریب سےسابق وزیر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا

میگویل روڈریگز توریس کودارالحکومت کاراکاس کے ایک  ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران  توہین آئین کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جن کے سی آئی اے سے بھی رابطوں کا انکشاف ہوا ہے

وینیزویلا : بھری تقریب سےسابق وزیر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا

وینیزویلا کے سابق وزیر داخلہ  میگویل روڈریگز   توریس کو جیل میں ڈال دیا گیا ۔

  بتایا گیا ہے کہ  توریس کو  دارالحکومت  کار اکاس  کے ایک  ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران  توہین آئین   کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے حتی   یہ بھی کہا جا رہا ہےکہ    ان  کے  امریکی سی آئی اے  سے بھی  رابطے  ہیں  اور   ان کے کئی ساتھی   اس کام میں ملوث ہیں۔

توریس کو  سابق صدر ہوگو شاویز  کے دور میں خفیہ  ایجنسی کا  سربراہ  اور   بعد  ازاں   نکولس مادورو  نے  اپنی کابینہ میں  وزیر داخلہ  مقرر کیا تھا  جنہیں   بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر  اپنا قلمدان 2014 میں چھوڑ نا پڑا تھا ۔



متعللقہ خبریں