افغانستان: فرنیچر کا بازار آگ کی لپیٹ میں 475 دوکانیں جل کر راکھ

صوبہ طہار کے مرکزی شہر تالوکان  میں فرنیچر کے بازار میں آگ لگنے کے نتیجے میں 475 دوکانیں جل کر راکھ ہو گئیں

افغانستان: فرنیچر کا بازار آگ کی لپیٹ میں 475 دوکانیں جل کر راکھ

افغانستان کے صوبہ طہار کے مرکزی شہر تالوکان  میں فرنیچر کے بازار میں آگ لگنے کے نتیجے میں 475 دوکانیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور آگ بجھانے کے عملے کی بھاری کوششوں کے نتیجے میں آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق آگ گیس کا سیلنڈر پھٹنے کی  وجہ سے لگی اور واقعے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کروا دیا گیا ہے۔

دوکانوں کے مالکان کا دعوی ہے کہ آگ بجھانے کا عملہ بر وقت جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔



متعللقہ خبریں