فنیر باھچے باسکٹ بال سپر لیگ کا چمپین

مقررہ وقت  میں 84۔84 کے اسکور سے برابر رہنے والے میچ کو اضافی وقت میں   فنیر باھچے نے 98۔94 کے اسکور سے جیت لیا

فنیر باھچے باسکٹ بال سپر لیگ کا چمپین

سپور ٹوٹو  باسکٹ بال لیگ  سپر لیگ کے  پلے آف فائنل میں    فنیر باھچے  نے  2016۔2017  سیزن  کے چمپین    کا ٹائٹل حاصل کر لیا ہے۔

مقررہ وقت  میں 84۔84 کے اسکور سے برابر رہنے والے میچ کو اضافی وقت میں   فنیر باھچے نے 98۔94 کے اسکور سے جیت لیا۔

فنیر باھچے   نے یہ ٹائٹل 8  ویں  بار حاصل کیا ہے۔

صدر  رجب طیب ایردوان نے  اس کلب کے  صدر  عزیر  یلدرم کو ٹیلی گراف  کے ذریعے مبارکباد پیش کی ہے تونوجوانوں اور  کھیلوں    کے امور کے وزیر  عاکف چاعتائے  کلچ نے      ایک پیغام جاری کرتے ہوئے   فنیر باھچے  کی اوپر تلے کامیابیوں کو  سراہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں