یورپی باسکٹ بال چمپین شپ برائے خواتین

کوارٹر فائنلز  کے لیے کوالیفائی کرنے والے  ترک قومی ٹیم   آج بیلا رس کے  ساتھ مد مقابل آئے گی

یورپی باسکٹ بال چمپین شپ  برائے خواتین

یورپین باسکٹ بال چمپین  شپ برائے خواتین  کے  گروپ میچ آج مکمل ہو رہے ہیں۔

کوارٹر فائنلز  کے لیے کوالیفائی کرنے والے  ترک قومی ٹیم   آج بیلا رس کے  ساتھ مد مقابل آئے گی۔

اس سے قبل ترک ٹیم  اپنے دونوں میچ جیتتے ہوئے  کوارٹر فائنلز  میں کھیلنے کی ضمانت لے چکی ہے۔



متعللقہ خبریں