ترک کھلاڑی برطانوی کلب ایورٹون میں کھیلے گا

مجھے ایورٹون کا رکن بننے پر   دلی مسرت ہوئی ہے۔  میں اس کلب کے لیے  بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا، جنک توسن

ترک کھلاڑی برطانوی کلب ایورٹون میں کھیلے گا

برطانوی پریمیئر لیگ  کے  کلب  ایورٹون نے ترک کلب  بیشکتاش کے کھلاڑی جنک توسن کی ٹرانسفر کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے۔

برطانوی کلب نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ 26 سالہ ترک کھلاڑی کے ساتھ ساڑھے 4 سال کے لیے معاہدہ  طے کیا گیا ہے۔

کلب کے ٹیلی ویژن چینل  سے انٹرویو میں جنک توسن نے کہا کہ مجھے ایورٹون کا رکن بننے پر   دلی مسرت ہوئی ہے۔  میں اس کلب کے لیے  بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا۔

 



متعللقہ خبریں