وومن والی بال چمپین شپ

ڈی گروپ میں  گلا تا سرائے  تیسرے نمبر پر ہے تو ڈینا مو موسکووا  گروپ لیڈر ہے

وومن والی بال چمپین شپ

 

گلاتا سرائے    کلب کی  وومن والی بال ٹیم  کنفیڈریشن   یورپین والی بال چمپین شپ کے ڈی گروپ میں  کل روسی کلب  ڈینامو موسکووا کے مدِ مقابل آئیگی۔

ماسکو میں کھیلا جانے والا یہ  میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے کھیلا جائیگا۔

ڈی گروپ میں  گلا تا سرائے  تیسرے نمبر پر ہے تو ڈینا مو موسکووا  گروپ لیڈر ہے۔



متعللقہ خبریں