ٹائی کوانڈو چمپین شپ، ترک کھلاڑیوں نے 12 میڈل جیت لیے

استنبول میں منعقدہ  اس چمپین شپ میں 36 ملکوں سے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا

ٹائی کوانڈو چمپین شپ، ترک کھلاڑیوں نے 12 میڈل جیت لیے

ترکی اور ٹائی کوانڈوفیڈریشن  کی میزبانی میں  منعقدہ چھٹی  یورپی  کلبز ٹائی  کوانڈو چمپین  شپ   کے چوتھے اور آخری روز  ترک کھلاڑیوں نے  12 میڈل جیتے۔

استنبول کے ایک ہوٹل میں منعقدہ  اس چمپین شپ میں 36 ملکوں سے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

سینیئر کیٹیگری  مینز مقابلوں میں  2 ترک کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے جیتے، جبکہ    سینئر کیٹیگری  وومنز مقابلوں میں  ترک کھلاڑیوں نے تین طلائی، 2 نقرئی  اور 5 کانسی کے تمغے  حاصل کیے  ۔

 



متعللقہ خبریں