چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز

سیمی فائنلز کے سلسلے کے پہلے میچ آج اور کل کھیلے جائینگے

چمپینز لیگ کے سیمی فائنلز

یورپی فٹ بال فیڈریشن کی چمپینزلیگ کے سیمی فائنلز کے سلسلے میں  آج لیور پول اور روما جبکہ  25 اپریل بروز بدھ بایرن میونخ۔ریئل میڈرڈ  نبرد آزما ہوں گے۔

برطانوی  ٹیم لیور پُول آج ترکی کے مقامی وقت  کے مطابق رات پونے دس بجے  اپنے ہوم گراؤنڈ میں اطالوی ٹیم روما کی میزبانی کرے گی۔

جبکہ  بایرین میونخ۔ریئل میڈرڈ میچ کل شب پونے دس بجے  جرمنی  میں کھیلا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں