سعودی عرب کا اہم اعلان،خواتین تنہا سفر کیلیے سیاحتی ویزہ لے سکیں گی

سعودی وزارت  قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 25سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اکیلے سیاحتی ویزے کی اہل ہوں گی

سعودی عرب کا اہم اعلان،خواتین تنہا سفر کیلیے سیاحتی ویزہ لے سکیں گی

سعودی وزارت  قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 25سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اکیلے سیاحتی ویزے کی اہل ہوں گی جبکہ 25سال سے کم عمر لڑکی کے ہمراہ خاندان کے کسی فرد کا ساتھ ہونا لازم  ہوگا۔

اس سلسلے میں حکام کا کہناہے  کہ سیاحتی ویزا ہر شخص کےلئے علیحدہ ہوگا اور اس کی میعاد 30 دن ہوگی۔

قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان  کا  یہ بھی کہنا ہے کہ  سیاحتی ویزے کا اجراء مارچ 2018سے ہوگا۔



متعللقہ خبریں