بھارت: آندھرا پردیش میں سال کا تیسرا طوفان "پیتھائی"

سمندری طوفان ’’پیتھائی‘‘ بھارتی ریاست آندھراپردیش میں اس سال کا  تیسر ا طوفان ہے جس کے نتیجے میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 7 لا پتہ ہو چکے ہیں

بھارت: آندھرا پردیش میں سال کا تیسرا طوفان "پیتھائی"

سمندری طوفان ’’پیتھائی‘‘ بھارتی ریاست آندھراپردیش میں  اس  سال کا  تیسر ا طوفان ہے جس کے نتیجے میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 7 لا پتہ   ہو چکے ہیں۔

پہلا طوفان ’’تتلی‘‘اور دوسرا ’’گجا ‘‘تھا۔

 سریکاکلم کے عوام کو طوفان تتلی سے کافی نقصانات اٹھانے پڑے تھے جب وہ آندھراپردیش اور اوڈیشہ کے درمیان ساحل سے ٹکرایا تھا۔

 واضح رہے کہ گجا کے وقت شدید بارش اور تیز ہواوں کی پیشنگوئی کی گئی تھی لیکن ریاست میں گجا کے دوران اوسط بارش ہوئی تھی۔ 



متعللقہ خبریں