ترکی، اورینٹ ایکسپریس میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی گہری دلچسپی

دارالحکومت انقرہ سے  روانہ ہوتے ہوئے قارس تک  سفر کرنے والی  یہ ٹرین ترکی کی قدیم ترین ریلوے گزر گاہ ہو ، ٹرین اس فاصلے کو 25 گھنٹوں میں طے کرتی ہے

ترکی، اورینٹ ایکسپریس میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی گہری دلچسپی

انقرہ ۔ قارس  کے درمیان سفر کرنے والی  اوریئنٹ  ایکسپریس  میں بیرون ملک سے بھی دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔

دارالحکومت انقرہ سے  روانہ ہوتے ہوئے قارس تک  سفر کرنے والی  یہ ٹرین ترکی کی قدیم ترین ریلوے گزر گاہ ہو ، ٹرین اس فاصلے کو 25 گھنٹوں میں طے کرتی ہے۔

مقامی و غیر ملکی سیاح  کو  ٹرین کے ٹکٹ  حاصل کرنے کے لیے کافی رش ہونے کے باعث کافی دنوں تک انتظار کرنا پڑتا  ہے۔

برطانیہ، فرانس، عراق  اور جرمنی سمیت  کئی ایک ممالک سے آنے والے سیاح اوریئنٹ ایکسپرس کے سفر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

کیونکہ  اس سفر   میں تفریحات کا  اہتمام کیا جاتا ہے اور مسافر اس طویل سفر کو بور  ہوئے بغیر   پورا  کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں