روس نے ترکی کی مزیدپانچ فرموں کو ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی

روس کے ٹماٹروں  کی پیداوار  کا جائزہ لینے والے ادارے   کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ترکی کی پانچ فرموں کو  روس ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے

روس نے ترکی کی مزیدپانچ فرموں کو ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی

روس نے   ترکی سے  ٹماٹر  درآمد  کرنے کے لیے مزید پانچ فرموں کو اجازت دے دی ہے۔

روس کے ٹماٹروں  کی پیداوار  کا جائزہ لینے والے ادارے   کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ترکی کی پانچ فرموں کو  روس ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔   

روس نے  29 مارچ تک  ترکی کی 29 فرموں کو روس ٹماٹر  درآمد کرنے کی اجازت دے دی تھی۔

 



متعللقہ خبریں