پرنس ہیری شادی کے بندھن میں بندھ گئے

براہ راست نشر ہونے والی  اس تقریب کو دنیا بھر  کے کروڑوں کی تعداد میں لوگوں  نے دیکھا۔

Oprah Winfrey.jpg
david beckham.jpg
george clooney.jpg
prens harry-megan markle evlendi2.jpg
prens harry-megan markle evlendi1.jpg

برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 

برطانیہ کے ونڈسر محل میں شادی کی پر احتشام تقریب منعقد ہوئی جس میں  600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

شادی کی تقریب میں کیٹ مڈلٹن کی بہن، فٹبالر ڈیوڈ بیکم، ٹینس کھلاڑی سیرینا ویلیمز  پریانکا چوپڑا اور اداکار جارج کلونی سمیت عالمی شہرت یافتہ شخصیات نے شرکت کی۔

براہ راست نشر ہونے والی  اس تقریب کو دنیا بھر  کے کروڑوں کی تعداد میں لوگوں  نے دیکھا۔

پرنس ہیری  شادی کی تقریب میں اپنے بڑے بھائی  پرنس ویلیم کے ہمراہ  فوجی لباس میں آئے۔

میگھن مارکل نے سادہ  لباسِ عروسی پہن  رکھا  تھا  جس کی لمبائی کئی میٹر تک تھی۔

شہزادہ ہیری اس موقع پر کافی ہیجان کن  دکھائی دے رہے تھے۔

 



متعللقہ خبریں